Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб عالمی چیمپئن نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا: ورلڈ ایتھلیٹکس کانٹی نینٹل ٹور в хорошем качестве

عالمی چیمپئن نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا: ورلڈ ایتھلیٹکس کانٹی نینٹل ٹور Трансляция закончилась 4 недели назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



عالمی چیمپئن نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا: ورلڈ ایتھلیٹکس کانٹی نینٹل ٹور

وزیراعظم نریندر مودی بہار میں راجگیر کے مقام پر نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ اِس تقریب میں 17 ملکوں کے مشنوں کے سربراہان سمیت بہت سی ممتاز شخصیتیں شرکت کریں گی۔ 2 امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کے پانچ لاکھ شریک حیات کو قانونی حیثیت فراہم کرنے کے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ 3 IMD نے کہاہے کہ شمالی بھارت میں جھلسادینے والی گرمی سے نجات کی امید ہے کیونکہ خطے میں مغرب کی جانب سے ہونے والی موسم کی تبدیلی، اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ 4 عالمی چمپئن نیرج چوپڑا نے فن لینڈ میں عالمی ایتھلیٹکس کونٹینینٹل گولڈ ٹور میں، نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ 5 اور ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج سے ویسٹ اِنڈیز میں سُپر-8 مقابلے ہورہے ہیں۔ امریکہ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ Subscribe to Akashvani All India Radio News Whatsapp Channel : https://www.whatsapp.com/channel/0029... News On AIR YouTube Channel : @NEWSONAIROFFICIAL Visit Akashvani website : https://newsonair.gov.in Follow us on : Twitter English :   / airnewsalerts   Twitter Hindi :   / airnewshindi   Facebook :   / airnewsalerts   Instagram :   / airnewsalerts   Koo : https://www.kooapp.com/profile/airnew... Public:https://public.app/user/profile/b58Z4...

Comments