Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Chicken and Vegetable Spaghetti/Quick and Delicious 😋 в хорошем качестве

Chicken and Vegetable Spaghetti/Quick and Delicious 😋 2 месяца назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Chicken and Vegetable Spaghetti/Quick and Delicious 😋

مزیدار چکن نوڈلز بنانے کے لیے ایک پتیلے میں پانے ڈال کر اس میں نمک کوکنگ آئل شامل کریں گے اور اسپیگھٹی ڈال کر ابالیں گے جب تک بوائل نہ ہو جائے ایک پین میں تیل 4 چمچ شامل کریں گے اس میں چکن پیس چھوٹے کٹے ہوئے شامل کریں گے اور کلر چینج ہونے تک پکائیں پھر اس میں باریک کٹی ہوئی سبزیاں شامل کرکے اس میں نمک کالی مرچ اور چکن پاؤڈر شامل کر کے سبزیا نرم ہونے تک پکائیں گے پھر اس میں تمام سوسس شامل کریں گے اور جب سوسس گاڑھا ہو جائے گا تو اس میں کیچپ ڈال کر دو منٹ پکائیں کہ اور آخر میں بوائل اسپیگھٹی ڈال کر مکس کریں گے اور اسپیگھٹی کو سرو کریں گے #easyrecipe #cookingwithlove #food #cookingchannel #bariyani #pizza #cake

Comments