Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб |WTCA Broghil Unit formation |glimpse в хорошем качестве

|WTCA Broghil Unit formation |glimpse 1 месяц назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



|WTCA Broghil Unit formation |glimpse

وخی تاجک کلچرل ایسوسی ایشن کا قیام اگست 1991 میں عمل میں لایا گیا۔ جس کا مقصد وخی زبان کو فروغ دینے اور وخی بولنے والوں کے رہن سہن اور اور خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے ۔ WTCA کی سنٹرل ایکزیکٹیو کمیٹی کے ممبران نے WTCA کے صدر صاحب کی سرپرستی میں بروغیل چترال کا دورہ کیا۔ جس کا مقصد وخی زبان بولنے والوں کے ساتھ مل کر ان کے مسائل کو جاننا تاکہ مستقبل میں اس کا حل نکالا جاسکے، WTCA کا تعارف اور بروغیل یونٹ کا قیام عمل میں لانا تھا۔ ایک خوبصورت پروگرام میں ذکرِ الٰہی کے بعد WTCA کے صدر لطف اللہ صاحب نے وہاں موجود عمائدین ، نوجوان مرد و خواتین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ زبان سے زندہ قوموں کی پہچان ہوتی ہے ۔ جو قومیں اپنی شناخت بھول جاتے ہیں وہ قومیں نیست و نابود ہوجاتی ہیں۔ وخی قوموں کی ثقافت پوری دنیا میں ایک انوکھی اہمیت رکھتی ہے۔ بروغیل چترال سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ گائیکی اور رقص کی صورت میں کیا۔ بعازاں وخی تاجک کلچرل ایسوسی ایشن (WTCA) بروغیل یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا اور صدر WTCA لطف اللہ صاحب نے کابینہ کے ممبران سے حلف لیا ۔ یہ مجموعی طور پر آٹھواں جبکہ چترال میں پہلا یونٹ ہے۔ جس کا مقصد بروغیل چترال میں وخی زبان کی استحکام اور وخی کلچر / ثقافت کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے۔۔

Comments