Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Abbass Abdali going to perform umrah в хорошем качестве

Abbass Abdali going to perform umrah 1 год назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Abbass Abdali going to perform umrah

جب کرم ہوتا ہےحالات بدل جاتے ہیں. 🤲 عباس عبدالی عمرہ و زیارات کے لئے روانہ ۔۔ KALAM LINK :    • Jab Karam Hota Hai ||Abbas Abdali New...   ناظرین آپ کو یاد ہوگا کہ معروف نعت خواں عباس عبدالی نے نعتیہ کلام " ہدیہ" میں اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ "مدینہ دیکھوں". اللہ نے ان پہ بڑا کرم کیا ہے. اور کرم کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ عمرہ و زیارت سفر کے لئے اسباب فراہم ہوئے ہیں. ان کا پڑھا ہوا نعتیہ کلام " اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں" اس متبرک سفر کا وسیلہ بنا. عباس ابدالی کی خواہش تھی کہ وہ روضئہ رسول ص کی زیارت کا شرف حاصل کریں.چنانچہ ان کے اس نیک جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئےسنگ اونگ اسٹوڈیو نے یہ نعت شریف ریلیزکی. سنگ اونگ اسٹوڈیو ٹیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ عباس عبدال کی اس خواہش کے لئے عملی کوششوں کا آغاز کیا. اللہ کے فضل و کرم ، آپ سب کی دعاؤں کے بدولت آج عباس عبدالی عمرہ و زیارات کی سعادت حاصل کرنے کے لئے اپنے آبائی گاؤں سرمیک سکردو سے روانہ ہو چکے ہیں. عباس عبدالی کو عمرہ کی ادائیگی کے لئے مالی امداد فراہم کرنے پر ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں. ہم ان تمام احباب کا بھی ممنون و متشکر ہیں جنہوں نے عباس عبدالی کی حوصلہ افزائی کی اور نعتیہ کلام "اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں" کو کامیاب بنایا. عباس عبدالی آپ سب کے لئے دعاگو ہیں. آپ تمام ناظرین سے بھی گزارش ہے کہ عباس ابدالی کی بخیر و عافیت سفر کے لئے دعا کریں. والسلام سنگ اونگ اسٹوڈیو ٹیم

Comments