Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Lafz By Yasra Rizvi | Best Urdu Poetry в хорошем качестве

Lafz By Yasra Rizvi | Best Urdu Poetry 3 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Lafz By Yasra Rizvi | Best Urdu Poetry

Author | Yasra Rizvi Voice | Yasra Rizvi Lyrics | میں اسقدر خاموش بے وجہ نہیں ہوں باتیں بھی بےشمار ہیں پر یہ جو لفظ ہیں یہ لفظ بڑے بے کار ہیں جذبوں کو توڑ دیتے ہیں مطلب مروڑ دیتے ہیں یہ قیدی ہیں ترتیب کے یہ بھیدی ہیں تخریب کے یہ دعوے تو بہت کرتے ہیں کہ گفتگو پہ مرتے ہیں پھر جب ارمان جاگ جاتے ہیں یہ کدھر کو بھاگ جاتے ہیں مچا کے شور روز محشر کا یہ بیٹھ مانند سمندر کی جھاگ جاتے ہیں ان کو کون سمجھائے یہ بدتمیز ڈرتے ہیں بس مجھے ہی تنگ کرتے ہیں جو میں خفا رہوں تو ایک دوسرے سے جنگ کرتے ہیں ٹھیک کہتے ہیں جو ہمیں تلوار کہتے ہیں فسادی قاتل اور ناہنجار کہتے ہیں لٹک کر ٹہنیوں سے عقل و دانش کی یہی آواز کستے ہیں محبت کرنے والں پہ یہی سفاک ہنستے ہیں سوال بن کر جواب دینا پھر چپ رہوں تو عذاب دینا یہ کس سازش میں بستے ہیں لہجوں کو کوسنے والے غلط الزام دھرتے ہیں چھپ چھپ کے شرارت تو یہی بدمعاش کرتے ہیں اسلئے آج ھم نے سوچا ہے ختم اب ضرورت سماعت کرتے ہیں چلو آو آنکھوں میں بات کرتے ہیں Follow Us   / bahrerekhtaofficial  

Comments