Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Chalte Chalte | New Manqabat 2024 | Arbaeen Walk | Imam Hussain a.s | Eid e Ghadeer Manqabat 2024 в хорошем качестве

Chalte Chalte | New Manqabat 2024 | Arbaeen Walk | Imam Hussain a.s | Eid e Ghadeer Manqabat 2024 1 месяц назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Chalte Chalte | New Manqabat 2024 | Arbaeen Walk | Imam Hussain a.s | Eid e Ghadeer Manqabat 2024

Bismillah Hir Rahman Nir Rahim ! Labbaik Ya Hussain (as) Recite | Syed Mohsin Jaffri & Mosa Taqvi Fiaq hussain Hasnain Ejaz Ali Zaidi ▪️ Poetry | Syed Mosa Taqvi ▪️ Audio | TeeZee Production ▪️ Video | NR Production ▪️ Special Thanks | Moosa Taqvi & All Brothers Anjuman E Muntazir e imam e Zamana AS lyrics راہیانِ مودت ہیں ہم بھی جائیں گے کربلا چلتے چلتے پائیں گے ہم بھی ہر اک قدم پر فاطمہ کی دعا چلتے چلتے زائرِ کربلا! جو مسلسل حسرتِ دید سے تک رہیں ہیں "تم کو مولا بلائیں گے جلدی" کہدو ان سے ذرا چلتے چلتے کربلا جانے والوں سے ان کی التجا ہے جو جا نا سکیں گے پوچھ لینا لگا کر گلے سے حالِ دل تم ذرا چلتے چلتے ہاتھ پیروں سے ہے گرچہ محروم عشق کے کارواں میں ہے شامل لیتا ہے نا مدد وہ کسی سے جاتا ہے کربلا چلتے چلتے تھا مشی میں کروڑوں کا مجمع اور کئی میل کا وہ سفر تھا پھر بھی بھوکا نا پایا کسی کو دیکھا یہ معجزہ چلتے چلتے طفل کو لے کے آتے مشی میں سخت گرمی میں مائوں کو دیکھا وجہ غیروں نے پوچھی تو ماں نے للحسینا کہا چلتے چلتے ہے وہ دستِ بریدہ بھی لیکن زائروں کو ہے پانی پلاتا عشق کی انتہا میں نے دیکھی کیا بتائوں بھلا چلتے چلتے پڑ گئے ہوں جو پیروں میں چھالے جانبِ کربلا جاتے جاتے عشق و الفت کا ہے یہ تقاضہ کہنا شکرِ خدا چلتے چلتے راستے میں اگر کوئی پوچھے کتنی زحمت اٹھائی سفر میں مَا رَأَیْتُ إِلَّا جَمِیلًا زینبی دو صدا چلتے چلتے میرے پیروں سے خوں رس رہا تھا ہٹ کے تربت سے غمگیں کھڑا تھا بڑھ کے مولا کے خادم نے مجھ کو دے دی خاکِ شفا چلتے چلتے عشق کے اس سفر سے ہے رغبت کس قدر جانے میرے قلم کو کر رہا ہے رقم سارے لمحے وہ نہیں رک رہا چلتے چلتے فاطمہ کی ہی تکریم کر کے حر نے آزاد خود کو کیا تھا روند کر قدموں سے قصرِ شاہی شہ تلک آگیا چلتے چلتے دیکھو تاریخ کو تم اٹھا کر پیروِ حر جہاں میں جو ہوگا حوصلہ استقامت کا لینے آئیگا کربلا چلتے چلتے لاشِ بے شیر ہاتھوں میں تھامے پیشِ خیمہ جو سرور رکے تھے لکھ کے وہ لمحہ میرا قلم بھی اس گھڑی رک گیا چلتے چلتے کہتے ہیں راستے میں مشی کے جو بھی چاہو گے تم کو ملے گا کاش مل جائیں ہم کو خدایا خود امامِ زماں چلتے چلتے یاد آتا ہے اب بھی وہ منظر ساتھ سجاد و محسن، علی کے کر رہے تھے یہ موسیٰ و فائق بس میں شہ کی عزا چلتے چلتے ہر قدم بر سمن لگ رہا تھا راستہ کب کٹھن لگ رہا تھا کر رہے تھے یہ موسیٰ و محسن ذکرِ شاہِ ہدا چلتے چلتے ------------------------------------------- Follow Us On Our Other Social Media Channels: - Facebook: https://www.facebook.com/darwaish.e.n.... Instagram: https://instagram.com/syedmohsin.jaff... #manqabat #karbala #naat #allah #yaali #islam #mirhasanmir #madinah #e #naatshareef #shia #najaf #noha #madina #azadari #sunni #owaisrazaqadri #hafiztahirqadri #yaalimadad #ahlebait #mirhassanmir #manqabatkhuwan #naatstatus #yahussain #nohakhuwan #hussaini #imamhussain #makkah #imamali #mirhasanuniverse #yaabbas #labbaikyahussain #yarasoolallah #aza #o #naatsharif #alahazrat #safeer #islamic #mirhassanmirforever #syedbadshah #naatkhwan #wila #ahmedrazaqadri #qadri #moharram #azadar #muharram #yanabi #nohakhuwaan #nadeemsarwar #naatkhawan #nohay #alajalyaimam #manqabatstatus #team #mirians #aliunwaliullah #mir #raza

Comments