Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб ہیموفیلیا کے مرض میں مبتلا 12 سالہ محمد وسیم بنا ایک دن کے لیے ڈی پی او چنیوٹ в хорошем качестве

ہیموفیلیا کے مرض میں مبتلا 12 سالہ محمد وسیم بنا ایک دن کے لیے ڈی پی او چنیوٹ 11 месяцев назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



ہیموفیلیا کے مرض میں مبتلا 12 سالہ محمد وسیم بنا ایک دن کے لیے ڈی پی او چنیوٹ

فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ ڈی پی او عبداللہ احمد نے ہیموفیلیا کے مریض بچے کی دلی خواہش پوری کردی:12سالہ محمد وسیم کو ایک دن کیلئے اعزازی ڈی پی او چنیوٹ بنا دیا گیا ننھے ڈی پی او کو پروٹوکول کیساتھ گھر سے دفتر لایا گیا ڈی پی او عبداللہ احمد نے دفتر پہنچنے پر محمد وسیم کا استقبال کیا, پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ننھے ڈی پی او محمد وسیم نے انچارج برانچز سے تعارفی ملاقات کی ڈی پی او عبداللہ احمد نے ننھے ڈی پی او کو اپنی کرسی پر بٹھایا ننھے ڈی پی او محمد وسیم نے پولیس افسران سے میٹنگ کی اور لوگوں کے مسائل بھی سنے :ہیموفیلیا کے مرض میں مبتلا بچے نے پولیس افسر بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ننھےبچے محمد وسیم کا حوصلہ, جذبہ قابل ستائش ہے, اپنی بیماری کو شکست دیکر زندگی کے سفر میں ترقی کرے گا,ننھے بچے محمد وسیم نے دلی خواہش پوری کرنے پر ڈی پی او عبداللہ احمد کا شکریہ ادا کیا

Comments