Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Top 100 MCQs Islamiat | islamiat mcqs with answers | past paper mcqs islamiat | ppsc mcqs nts mcqs в хорошем качестве

Top 100 MCQs Islamiat | islamiat mcqs with answers | past paper mcqs islamiat | ppsc mcqs nts mcqs 4 года назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Top 100 MCQs Islamiat | islamiat mcqs with answers | past paper mcqs islamiat | ppsc mcqs nts mcqs

How many sura starts with word Qul ? Answer: Five (Al-kafiroon, Al-Ikhlas, Al-Naas, Al-Falak, Al-Jinn) Top 100 MCQs are most important mcqs of islamic studies. These islamiat mcqs are repeated in many competition examinations i.e. CSS, PMS, NTS, One Paper Test, and other job related exams. سوال ۱۹۔ کتنی سور تیں لفظ قل سے شروع ہوتی ہیں؟ 4-d 5 -c 6-b 7-a Answer: Five Suras (Alkafroon, Ikhlas, Alnas, Alfalak, Jinn) #islamiatmcqswithanswers #islamiatmcqs #islamiatquestions ؟ حضرت داودؑ پر کونسی کتاب نازل ہوئی-1 زبور -d قرآن -c تورات -b انجیل-a ؟ حضرت یوسف ؑ کو کہا ں فروخت کیا گیا -2 ایران-d مصر-c شام-b ترکی-a ؟ اونٹنی کا معجزہ کس نبی سے منسوب ہے-3 حضرت صالحؑ-d حضرت یونسؑ-c حضرت عیسیؑ-b حضرت نوحؑ-a ؟ آدم ثانی کس پیغمبر کو کہا جاتاہے-4 حضرت نوحؑ -d حضرت محمدؑ-c حضرت عیسیؑ-b حضرت ابراہیمؑ-a ؟ جہاد کی کتنی اقسام ہیں-5 5-d 4-c 3 -b 2-a سب سے پرانی الہامی کتاب کونسی ہے ؟-6 زبور -d قرآن -c تورات-b انجیل -a ؟ پانچویں کلمہ کا نام کیا ہے -7 تحمید-d رد کفر -c توحید -b استغفار-a ؟ قبر میں انسان سے سوالات پو چھنے والے فر شتہ کانام بتائیں-8 نوری فرشتے-d ملا ئکہ-c کر اما کا تبین-b منکر نکیر-a ؟ منافقین نے کونسی مسجد تعمیر کرائی-9 مسجد فتح -d مسجد ضرار -c مسجد اقصی-b مسجدقبا -a ؟ کس مسجد کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی-10 مسجد نمرہ-d مسجد قبا-c مسجد الحرام-b مسجد فتح -a ؟ دور جاہلیت میں خانہ کعبہ میں کو نسا بت نصب تھا-11 ہبل -d عزی-c منات-b لات-a ؟ سب سے زیادہ احادیت کس صحابی نے بیان کی ہیں-12 حضرت عائشہؓ-d حضرت مالک بن انسؓ-c حضرت ابوہریرہؓ-b حضرت علیؓ -a ؟ احادیث پر مشتمل چھ کتابوں کو کیا کہتے ہیں-13 تر مذی -d احادیت حادقہ-c صحا ح ستہ-b صحیفہ صادقہ -a ؟ امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا تھا-14 ؟ وہ حد یث جسے امام بخاری اور امام مسلم دو نوں نے رو ایت کیا ہو-15 ؟ قرآن پاک میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے-16 ؟ قرآن پاک کی سب سے طویل سورۃکونسی ہے-17 ؟ نزول کے اعتبار سے پہلی سورۃ کونسی ہے-18 ؟ کتنی سور تیں لفظ قل سے شروع ہوتی ہیں-19 ؟ حروف مقطعات کی تعداد کتنی ہے-20 ؟ قرآن مجید میں فتح مبین کس کو کہا گیا ہے-21 ؟ زکٰوۃ کے مصارف کتنے ہیں-23 ؟ زکٰوۃ کب فرض ہوئی-26 ؟ صفا اور مروہ کے بیچ دوڑ نا کیا کہلاتا-28 ؟ حج کا سب سے اہم رکن کونسا ہے-30 ؟ اسلامی کیلنڈر میں رمضان کونسواں مہینہ ہے-32 ؟ روزہ دار جنت میں کس دروازے سے داخل ہوں گے-33 ؟ چاند گرہن کے وقت کونسی نماز پڑھی جاتی ہے-40 ؟ ہجرت مدینہ کے وقت حضورؐ اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کس غار میں رہے-47 ؟ کس غزوہ کےلئے حضرت ابوبکر ؓ نے اپنا سارا ثاتہ حضورؐ کی خدمت میں پیشں کردیا-48 ؟ مسیلمہ کذاب کوکسی نے قتل کیا-49 ؟ سب سے پہلے امیرالمومنین کا لقب کس خلیفہ راشد نے اختیار کیا-52 ؟ حضرت عمر فاروق ؓ کا عرصہ خلافت بتائیے-53 ؟ عہد فاروقی میں ایرانیوں کے خلاف سب سے اہم جنگ کونسی تھی-54 ؟ فاتح مصر کون تھے-55 ؟ حضرت عمر فاروق ؓ کے قاتل کا نام کیا تھا-56 ؟ حضورؐ کا عبرانی نام کیا ہے-61 ؟ حضرت عبد المطلبؓ نے کتنے برس حضورؐ کی کفالت کی-6 ؟ شام کے پہلے سفر میں حضورؐکے ہمسفر کون ےے-64 ؟ حضرت خدیجہ ؓکا کونسا غلام شام جاتے ہوئے حضورؐ کا ہمسفر تھا-65 ؟ حضورؐکے کونسے صحابی کا نام قرآن پاک میں آیا ہے-66 حضرت اسامہ بن زیدؓ-d حضرت زیدبن حارثہؓ-c حضرت علیؓ-b حضرت ابو بکرؓ-a ؟ حضورؐ کی مد نی زندگی کتنے سالوں پر محیط ہے-6 ؟ شاہ نجاشی کے دربار میں کس نے تقریر کی-70 حضرت ابوبکرؓ -d حضرت جعفر طیارؓ-c حضرت عثمان ؓ-b حضرت علیؓ-a ؟ واقعہ معراج کا ذکر کس سورہ میں آیاہے -72 ؟ مسلمانوں کا قبلہ اول کیا تھا-73 ؟ بیعت عقبہ اولی میں کتنے لوگ تھے-74 ؟ حضور ؐ نے ہجرت مدینہ کے وقت کسے اپنے بستر پر لیٹنے کا حکم دیا-75 حضرت علیؓ -d حضرت عثمانؓc حضرت عمرؓ-b حضرت ابو بکرؓ -a ؟ حضورؐنے مہاجرین وانصار کےمابین بھائی چارے کا معا ہدہ کرادیا یہ کیاکہلایا ہے-76 حلف الفضول -d میثا ق مدینہ-c مواخات مدینہ-b صلح حد یبیہ -a ؟ دنیا کا پہلا تحریری دستور کو نسا ہے-77 خطبہ حجتہ الوداع -d میثاق مدینہ-c صلح حدیبیہ-b قرار داد مقاصد-a ؟ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعد اد کیا تھی -79 413-d 313-c 213-b 113-a ؟ غزوہ بدر میں کفار مکہ کا سپہ سالار کون تھا-80 امیہ بن حلف -d ابوجہل -c ابو لہب-b ابو سفیان-a ؟ قرآن پاک میں کس غزوہ کو یوم الفرقان کہاگیاہے-81 غزوہ حبنن-d غزوہ خیبر-c غزوہ احد-b غزوہ بدر -a ؟ مشہور منا فق عبد اللہ بن ابی غزوہ احدمیں کتنے لوگوں کے ساتھ واپس چلا گیا-82 ؟ کس غزوہ میں حضور ؐکے دانت مبارک شہید ہوئے-84 غزوہ احزاب-d غزوہ خندق -c غزوہ احد-b غزوہ بدر -a ؟ غزوہ خندق کا دوسرا نام کیاہے -85 غزوہ خیبر-d غزوہ حنین -c غزوہ احزاب-b غزوہ تبوک-a ؟ غزوہ احزاب میں کس کی تجویز پر خندق کھودی گئی-86 حضرت عثمانؓ-d حضرت علیؓ-c حضرت سلمان فارسیؓ-b حضرت بلال حبشیؓ-a ؟ صلح حدیبیہ کب طے پایا-87 ؟ بیعت رضوان کس صحابی کے لیے ہوئی-88 حضرت علی-d حضرت عثمان-c حضرت عمر-b حضرت ابوبکر -a ؟ کس ملک کےباد شاہ نے حضورؐ کا دعوت نامہ پھاڑا۔ اس کا نام کیا تھا-89 مقوقس-d قیصر -c خسروپر ویز-b نجاشی-a

Comments