Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Exclusive Documentary: Last Generation of the Karakoram Shepherdesses - BBC URDU в хорошем качестве

Exclusive Documentary: Last Generation of the Karakoram Shepherdesses - BBC URDU 7 месяцев назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Exclusive Documentary: Last Generation of the Karakoram Shepherdesses - BBC URDU

پاکستان کے شمال میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں، صدیوں تک شمشال کی واخی خواتین مویشی بان راج کرتی رہی ہیں۔ کئی نسلوں سے جاری اس سفر میں وہ اپنے ہزاروں جانوروں کے ہمراہ، ہزاروں فٹ کی بلندی پر واقع سرسبز چراگاہوں تک پہنچتیں۔ ان کی آمدنی نے صحت، تعلیم، حتی کہ شمشال کی پہلی سڑک کی تعمیر میں مدد کی۔ ان مویشی بان خواتین کی محنت نے ان کی کمیونٹی کی زندگی بدل دی۔ آج جب ان کا منفرد طرزِ زندگی ختم ہو رہا ہے، بی بی سی کی ٹیم نے ان خواتین کے ہمراہ دوردراز چراگاہوں کا سفر کیا، اور ان سے اُس جگہ اور ہنرمندی کے بارے میں جانا جو ان کی کامیابی کی وجہ بنی ۔ انہی مویشی بانوں میں سے ایک، افروز نما، رواں برس بی بی سی کی ۱۰۰ خواتین کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔ پروڈیوسر، ڈائریکٹر: فرحت جاوید فلمنگ: نیئر عباس، سجاد بیگ، فرحت جاوید ڈرون فلمنگ : تاثیر بیگ فکسر: تاثیر بیگ ایڈیٹنگ: ڈیرک ایونز ، نیئر عباس اسکرپٹنگ: سارا ڈائیس ترجمہ: اجالا مریم، حافظہ منظور سیفٹی ایڈوائزرز: جارجی تھامپسن، سندیپ مترا ایگزیکٹو پروڈیوسر: ولیریا پیراسو، وندانہ وجے بی بی سی ۱۰۰ ویمن ایڈیٹر: گولنوش گلشانی بی بی سی پاکستان ایڈیٹر: ثنا گلزار کمشنگ ایڈیٹرز: کلیئر ولیمز، وارا ساکوسکی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Comments