Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Anchor Ayesha Jahanzeb's case: how police responds to domestic violence cases in Pakistan? в хорошем качестве

Anchor Ayesha Jahanzeb's case: how police responds to domestic violence cases in Pakistan? 1 месяц назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Anchor Ayesha Jahanzeb's case: how police responds to domestic violence cases in Pakistan?

پاکستانی ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کے بعد ڈومیسٹک وائلنس کا موضوع ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ ہماری نمائندہ ثمن خان نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ پولیس اس طرح کے واقعات پر کیسے رسپانڈ کرتی ہے؟ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Comments