Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Sehra Saja Rahi Hai | Abis Raza Sultani | New Noha 2024 - 1446 | Ammar Jalalpuri Sb в хорошем качестве

Sehra Saja Rahi Hai | Abis Raza Sultani | New Noha 2024 - 1446 | Ammar Jalalpuri Sb 2 недели назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Sehra Saja Rahi Hai | Abis Raza Sultani | New Noha 2024 - 1446 | Ammar Jalalpuri Sb

Available On YouTube ❤️ New Noha 2024 Released ❤️ Click Here 👉    / @abisrazasultani9291   ============نوحہ============ شبیر کا وہ بیٹا مرنے کو جا رہا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ اپنی پھوپھی سے رن کی رخصت وہ مانگتا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ۱ آؤنگا میں نا واپس اسکو بھی یہ پتاہے۔ مقتل سے باپ کو وہ مڑ مڑ کے دیکھتا ہے حسرت سے باپ بھی تو بیٹے کو دیکھتا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ۲ مٹنے کو ہے جہاں سے تصویر مصطفیٰ ﷺ کی۔ قابو میں اب نہیں ہے حالت شہ ھدا کی نزدیک بس اجل ہے کچھ لمحہ رہ گیا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٣ احساس میں جماۓ بھائی پے ہے نگاہیں۔ اکبر کی لے رہی وہ دور سے بلائیں وہ خاک کربلا پے کروٹ بدل رہا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٤ عرش بریں سے تارے حسرت سے توڑتی ہیں۔اکبر کے واسطے وہ لڑیوں میں گؤندھتی ہیں اسکو نہیں خبر کے نیزہ اسے لگا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٥ راہوں میں جسکی صغریٰ شمع جلا رہی ہے۔ دن رات دل ہی دل میں دولہا بنا رہی ہے وہ ایڑیاں زمیں پر بہائی رگڑ رہا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٦ جسکے لیے مچلتی ہے سوچ کر یہ صغریٰ۔ باندھونگی ایک دن میں بھائی کے سر پے سہرا وہ تو اجل کا رن میں سہرا پہن چکا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٧ فرزند نوجواں کے لاشے پہ جاکے مولا۔ کچھ سوچتے ہیں دل میں روتے شاہ والا کہتے ہیں چاند میرا بادل میں کھو چکا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٨ نوشاہ جب بنےگا یہ سوچتی ہے صغریٰ۔ چھپ جاۓگا اخی کا پھولوں سے سارا چہرا معلوم کیا کے اسکو گھیرے ہوئے قضا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ٩ دل میں سجا رہی ہے پھولوں سے جسکا سہرا۔ کرتی تھی جسکی خاطر یہ احتمام صغریٰ مقتل سے اسکا لاشہ خیمے میں آرہا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ۱۰ لاشے پے شاہ اسکے آنسو بہا رہیں ہیں۔ بچوں کے ساتھ ملکر لاشہ اٹھا رہے ہیں گلزار حسرتوں کا پامال ہو چکا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ ۱۱ عمار یہ بہن سے اے کاش کوئی کہتا۔ جسکا پرو رہی تو حسرتوں سے سہرا باندھے گی کسکے سر پر اکبر تو مر چکا ہے۔ صغریٰ وطن میں جسکا سہرا سجا رہی ہے۔ Video Details ►Tittle - SEHRA SAJA RAHI HAI ►Reciter Abis Raza Sultani ►Poet - Ammar sb Jalalpuri ►Year - 2024/1445 ►Audio - Multi Track ►Video - Hadi Tv ►Corus - Abis & Safdar Special Thanks - Ammar Sb & Master Waseem sb ------------------------------------ "Official Website" ➡️➡️ Subscribe ➡️➡️   / @abisrazasultani9291   stay updates ! "Follow On Facebook" https://www.facebook.com/abis.raza.71... "Follow On Instagram" https://instagram.com/abis_raza_sulta... #AbisRazaSultani #newnoha2024 Kindly Listen & Share To All jazakAllah

Comments