Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб How Challenging is Travel on the Srinagar-Jammu Highway? в хорошем качестве

How Challenging is Travel on the Srinagar-Jammu Highway? 2 месяца назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



How Challenging is Travel on the Srinagar-Jammu Highway?

سرینگر - جمّوں ہائی وے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس ہائے وے پر روز ہزاروں لوگ سفر کرتے ہیں اور کشمیر تک غذائی اجناس اور پیٹرولیم مصنوعات پہنچانے کے لیے بھی یہی راستہ استعمال ہوتا ہے۔ لیکن اس ہائی وے پر سفر کرنا کتنا مشکل ہے؟ بتا رہے ہیں یوسف جمیل اور زبیر ڈار۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Comments