Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 02 , 2024 | Khalid Hameed в хорошем качестве

VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 02 , 2024 | Khalid Hameed 3 дня назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 02 , 2024 | Khalid Hameed

لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں حکومت اورحزبِ اختلاف کے ایک دوسرے پر سیاسی وار، امریکی صدور اپنے دفتر کی "بنیادی" ذمہ داریاں نبھانے کے لیے فوجداری استغاثہ سےمکمل استثنیٰ رکھتے ہیں،امریکی سپریم کورٹ، اسرائیلی فوج کےخان یونس سمیت ایک بڑے علاقے سےفلسطینیوں کے انخلا کےاحکامات جاری: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

Comments