Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб چین کا خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ в хорошем качестве

چین کا خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ 2 дня назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



چین کا خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

چین کا ایک خلائی راکٹ اتوار کو ٹیسٹ کے دوران حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد دوبارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راکٹ بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ تیان لونگ تھری نامی اس راکٹ پر ابھی کام جاری تھا اور تیکنیکی خرابی کی وجہ سے یہ ٹیسٹ کے دوران اپنے لانچ پیڈ سے علیحدہ ہو کر فضا میں چلا گیا تھا۔ راکٹ گانگ چین کے علاقے یی کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Comments