Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб Bolivia's army chief attempts to overthrow the government в хорошем качестве

Bolivia's army chief attempts to overthrow the government 5 дней назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru



Bolivia's army chief attempts to overthrow the government

جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا کے فوجی جنرل کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی مبینہ کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ بولیویا کے فوجی سربراہ کی قیادت میں جمہوریت کی بحالی کے نام پر فوجی گاڑیوں نے صدارتی محل کا رخ کیا تو ملک کے صدر نے فوج کے اس عمل کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش قرار دیا۔ صدارتی محل کی جانب فوج کی پیش قدمی کے بعد صدر لوئس آرس نے فوری طور پر ایک جنرل کو فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ حکومت کا تختہ الٹنے کی اطلاعات صدر لوئس آرس کے حامیوں کو ملی تو وہ صدارتی محل کے سامنے چوراہے پر جمع ہونا شروع ہو گئے۔ بولیویا میں لگ بھگ تین گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس بحران میں نئے فوجی سربراہ نے فوج کو پیچھے ہٹنے اور واپس اپنی بیروکوں میں جانے کے احکامات دیے۔

Comments